enfaur

علماء واساتید

ہمارے ہونہار علماء جو یہاں درس دینے کا کام کر رہے ہیں، ہم ان کے نہایت ہی مشکور و ممنون ہیں۔ خدا ان کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور ان کی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔